تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواں مَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواں مَرْگ کے معانیدیکھیے
جَواں مَرْگ کے اردو معانی
صفت
- جوانہ مرگ، جوان موت مرنے والا، عالم اشباب میں مر جانے والا، وقت سے پہلے مر جانے والا، دعائے بد، جلد مر جانے کے قابل
شعر
سن کے میری وہ جواں مرگ کا بولے شاہدؔ
کیا وہ شاعر جو مرے نام کا سودائی ہے
مرتے مرتے بھی یہ جواں مرگ
سوراخ جگر میں کر گیا دل
گزری نہ بہ ہر حال یہ مدت خوش و نا خوش
کرنا تھا جواں مرگ گزارا کوئی دن اور
English meaning of javaa.n-marg
Adjective
- one who dies young, the one who is dies in the young time
जवाँ-मर्ग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- युवावस्था में मरने वाला, समय से पहले मर जाने वाला, बद-दु'आ, जल्द मर जाने के काबिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواں مَرْگ)
جَواں مَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔