تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جواں" کے متعقلہ نتائج

جواں

جَواں طالِع

جَواں ہِمَّت

جواں دَولت

نو دولت، صاحب اقبال، بہت ہی مالدار

جواں میر

جَواں مَوت

جَواں سال

نئی عمر کا، نوجوان، اٹھی جوانی والا

جَواں مَرْگ

جوانہ مرگ، جوان موت مرنے والا، عالم اشباب میں مر جانے والا، وقت سے پہلے مر جانے والا، دعائے بد، جلد مر جانے کے قابل

جَواں مَرْد

جوان آدمی، توانا

جَواں بَخْت

خوش قسمت، جس کی قسمت جوان ہو

جَواں مَرْدی

جاں بازی، دلیری، شجاعت، ہمت، حوصلہ، عالی ہمتی، بہادری

طَبِیعَت جَواں ہونا

طبیعت میں زور بھرا ہونا ، طبیعت میں اُمنگ اور جوش پیدا ہونا .

ہَر دَم جَواں

ہر وقت پر جوش ، ہر وقت متحرک ۔

بَخْتِ جَواں

ترقی کرنے والا اقبال، چمکنے والا البال، طالع نیک

نا جَواں مَرد

نامرد، بزدل

جانِ جَواں مَرْدی

بہادری کی آن بان ، مردانگی کی شان.

رُواں نَہ دُھواں بِیوی مارے جُواں

بیکار یا نِکَھٹو ہے ، کُچھ نہیں کرتا دھرتا.

مرد چوپیر شود حرص جواں می گرد

بڑھاپے میں حرص زیادہ ہوتی ہے

مَرد چُوں پِیر شَوَد ، حِرص جَواں می گَردَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بڑھاپے میں حرص زیادہ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جواں کے معانیدیکھیے

جواں

javaa.nजवाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

English meaning of javaa.n

Masculine

  • youthful, young

जवाँ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • जवान का यौगिक रूप, जवान, युवा युवक, तरुण, वयस्क, बालिग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words