تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَوانا مَرْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانا مَرْگ کے معانیدیکھیے
جَوانا مَرْگ کے اردو معانی
صفت
- جوانی میں مر جانے والا، عمر طبعی سے پہلے مرجانے والا، بددعائیہ کلمہ، جوان مرجائے، جلدی موت آجائے، جوانا مرگ مرے
شعر
یہ طفل اشک مرا اظفریؔ ہے ناشدنی
جوانا مرگ مری اس نے فاش راز کیا
English meaning of javaanaa-marg
Adjective
- death at a young age, one who dies young, the one who is dies in the young time
जवाना-मर्ग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- युवावस्था में मरने वाला, समय से पहले मर जाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَوانا مَرْگ)
جَوانا مَرْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔