تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جواز ہونا" کے متعقلہ نتائج

جواز ہونا

جائز ہونا

جَواب ہونا

انکار ہونا

جَوان ہونا

تازہ ہونا ، زیادہ ہونا ، بڑھ جانا ، جوش پر آنا.

جَہاز کا لَنْگَر اَنداز ہونا

To come to anchor, to cast anchor.

جواب نہ ہونا

بے مثل ہونا، ثانی نہ رکھنا، یکتا ہونا، مقابل ہونا، جواب نہ رکھنا

دِل جَوان ہونا

دل میں امنگ ہونا ، حوصلہ ہونا.

نِگاہ جَوان ہونا

آنکھیں چندھیا جانا ، نظر میں تیز روشنی کی وجہ سے چکا چوند ہونا ۔

تَقْدِیر جَوان ہونا

نصیب یاور ہونا، وقت کا موافق ہونا، بھلے دن آنا

عَقْل جَوان ہونا

عقل کا پختہ ہونا، عقل کا شباب پر ہونا، عقل میں بلوغت آنا

نَشَّہ جَوان ہونا

۔نشہ کا تیزی پرآنا۔؎

ہاتھ میں جَوہَر ہونا

صاحب کمال ہونا ، ہنر مند ہونا .

دُودھوں پَل کَر جَوان ہونا

ناز و نعم سے پرورش پانا.

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

ہُمایُوں جَوان ہونا

حوصلہ قائم ہونا ، ہمت باقی ہونا ، عزم و ارادے کا بلند ہونا ، ہمت و جرأت میں کمی نہ آنا۔

آنکھوں میں سوال و جواب ہونا

اشاروں میں گفتگو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جواز ہونا کے معانیدیکھیے

جواز ہونا

javaaz honaa•जवाज़ होना

محاورہ

مادہ: جَواز

  • Roman
  • Urdu

جواز ہونا کے اردو معانی

  • جائز ہونا
  • قانونی طور پر درست ہونا
  • قابل اجازت ہونا

Urdu meaning of javaaz honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaayaz honaa
  • qaanuunii taur par darust honaa
  • qaabil ijaazat honaa

English meaning of javaaz honaa

  • have a justification, be justified

जवाज़ होना के हिंदी अर्थ

  • जायज़ होना
  • संवैधानिक रूप से ठीक होना
  • अनुमति योग्य होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جواز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جواز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone