تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَزائِر" کے متعقلہ نتائج

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائِل اَنْداز

جزائل چلانے والا

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزِیْل

بہت، وافر، کثیر، فراواں

جِذْل

درخت کا تنہ اور جڑ، درخت کا تنہ جس کی شاخیں کاٹ لی گئی ہوں. لکڑی کا کندہ .

عِجْز و اِل٘حَاح

گڑگڑانا، منّت سماجت

جَجِ اَعْلیٰ

سب سے بڑا جج، چیف جسٹس

جُزِ لا یُتَجَزّی

مادے کا سب چھوٹا حصہ جو آگے تقسیم نہ ہوسکے.

جُزِ لا یَنْفَک

ایسا حصہ یا جز جو اپنے کل سے الگ نہ کیا جاسکے، ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو

جَزِیلَہ

جزیل (رک)

جَزالَت

فصاحت، روانی

جَذْلان

جُزْءُ الْکَعْب

(ریاضی) ایک عدد کو فی نفسہ ضرب دیں اور حاصل ضرب کو پھر اس عدد میں ضرب دیں تو اس کے حاصل ضرب کو کعب اور اس عدد کو جزء الکعب کہیں گے

جُزِ عِلاقَہ

کسی علاقہ کا ذیلی حصّہ.

جَوزُ الْہِنْدی

رک: جوز ہندی۔

عَجُوزُ الْبِلاد

بہت قدیم یا بہت پرانا شہر، بے رونق شہر

جائِزَہ لینا

پرتالنا، جانچنا

جَوزُ المْاثَل

دھتورا

جائِزُ الْخَطَر

وہ جس سے خطرہ ممکن ہو

جائِزَہ لے لینا

کسی خدمت سے سبکدوش کرنا ، چارج لینا .

جَوزَۂ عِلْمِیَہ

ایرانی مشائخ و مجتہدین وعلما کی مذہبی وسیاسی انجمن.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَزائِر کے معانیدیکھیے

جَزائِر

jazaa.irजज़ाइर

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: جَزِیرَہ

جَزائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو
  • وہ توڑے دار بڑی بندوقیں جسے فلیتے یا شتابے سے چلایا جاتا ہے، جزیل کی جمع 'جزائل'

English meaning of jazaa.ir

Noun, Masculine, Plural

  • islands, peninsulas
  • a kind of gun

जज़ाइर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत-से जज़ीरे, द्वीप-समूह
  • एक किस्म की बड़ी बंदूक़

جَزائِر کے مترادفات

جَزائِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَزائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَزائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone