تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظائِر" کے متعقلہ نتائج

نَظائِر

نظیریں، مثالیں، نمونے

نَظائِری

نظائر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (قانون) مقدمات کے حوالہ جاتی فیصلے جن میں نظیر پائی جائے ۔

نَظائِر قائِم کَرنا

دوسروں کے لیے مثالیں قائم کرنا ؛ مشعل ِراہ ہونا

نَظائِر پیش کَرنا

کسی مقدمے کی پیروی کے دوران میں سابقہ مقدمات کی مثالیں سامنے لانا تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی اور مدد مل سکے ۔

نَظائِر قائِم فَرمانا

دوسروں کے لیے مثالیں قائم کرنا ؛ مشعل ِراہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظائِر کے معانیدیکھیے

نَظائِر

nazaa.irनज़ाइर

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: نَظِیر

موضوعات: قانونی

اشتقاق: نَظَرَ

نَظائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نظیریں، مثالیں، نمونے
  • (قانون) عدالت کے کیے ہوئے اہم فیصلے، مقدمات کے فیصلوں کی مثالیں، عدالتی نظیریں

English meaning of nazaa.ir

Noun, Masculine, Plural

  • precedents
  • (Law) important decisions made by the court

नज़ाइर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मिसालें, नमूने, नज़ीरें
  • (क़ानून) अदालत के किए हुए महत्वपूर्ण फ़ैसले, मुक़द्दमात के फ़ैसलों के नमूने

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words