تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَزاکَ اللہ" کے متعقلہ نتائج

جَزاکَ اللہ

اللہ تعالیٰ تم کو اس کی جزا دے، خدا تجھے (نیک) صلہ دے (تحسین کلام یا حسن سلوک کے شکریے کے طور پر یعنی جب کسی کا عمدہ کلام سنتے اور اس کو پسند کرتے ہیں تو کہتے ہیں، جزاک اللہ، کبھی کوئی شخص اچھا سلوک کرے تو اس کے شکریہ میں بھی بولتے ہیں)

جَزاکَ اللہ خَیراً

اللہ تمہیں (دونوں جہانوں میں) اچھا بدلہ دے، خدا تجھ کو نیک عوض دے، کسی پسنیدہ امر پر بطور دعا بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَزاکَ اللہ کے معانیدیکھیے

جَزاکَ اللہ

jazaakallaahजज़ाकल्लाह

اصل: عربی

جَزاکَ اللہ کے اردو معانی

فجائیہ

  • اللہ تعالیٰ تم کو اس کی جزا دے، خدا تجھے (نیک) صلہ دے (تحسین کلام یا حسن سلوک کے شکریے کے طور پر یعنی جب کسی کا عمدہ کلام سنتے اور اس کو پسند کرتے ہیں تو کہتے ہیں، جزاک اللہ، کبھی کوئی شخص اچھا سلوک کرے تو اس کے شکریہ میں بھی بولتے ہیں)
  • (طنزاًٌ) شاباش، مرحبا، صد رحمت

English meaning of jazaakallaah

Interjection

  • may God reward you/ thee!
  • Allah giv you profit

जज़ाकल्लाह के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • अल्लाह ताला तुम को इस का सबसे अच्छा बदला दे, ख़ुदा तुझे इस का अच्छा बदला दे (धन्यवाद के रूप में उपयोग)
  • (व्यंगात्मक) शाबाश, वाहवाह, बहुत अच्छे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَزاکَ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَزاکَ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone