تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَذْبَہ" کے متعقلہ نتائج

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

جَذْب ہونا

(کسی چیز میں) داخل ہوجانا،سرایت کر جانا، سوکھنا، پیوست ہونا، کھنچنا، کشش ہونا

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

نیک جَذبَہ

اچھی سوچ ، نیک خیال ۔

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْبَہ کے معانیدیکھیے

جَذْبَہ

jazbaजज़्बा

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: جَذْبات

  • Roman
  • Urdu

جَذْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ
  • غصہ
  • انسان کا فطری میلان جیسے خوشی غم، غصہ وغیرہ
  • جنسی جوش، عیاشی کا میلان

شعر

English meaning of jazba

Noun, Masculine

जज़्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जोश
  • भाव, भावना, भावना, मनोवृत्ति
  • आवेग, मनोविकार
  • उत्साहपरक भाव, कुछ कर गुज़रने का विचार, उमंग, जोश, हौसला, दिल का जोश, आकर्षण
  • कुछ कर गुज़रने की तमन्ना, भावना
  • चेतना, बोध

جَذْبَہ کے مترادفات

جَذْبَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَذْبَہ

(تصوف) بندے کا خدا سے تقرب (سعی اور کوشش کے بغیر) نیز وہ چیز منازل طے کرنے میں جس کا بندہ محتاج ہو، جاذبہ

جَذْبَہ پَرَسْت

جذبہ کی پستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا.

جَذْبَۂ دِل

دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ

جَذْبَۂ عِشْق

प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।

جَذْبَۂ یَقِین

(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.

جَذْبَۂ کامِل

पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।

جَذْبَۂ آفْرِین

جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.

جَذْبَہ پَیدا کَرْنا

شوق دلانا، جوش دلانا.

جَذْبَۂ فَروتَنی

اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.

جَذْب ہونا

(کسی چیز میں) داخل ہوجانا،سرایت کر جانا، سوکھنا، پیوست ہونا، کھنچنا، کشش ہونا

داخِلی جَذْبَہ

احساس ، دِلی جذبہ ، اندرونی کیفیّت .

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

نیک جَذبَہ

اچھی سوچ ، نیک خیال ۔

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَذْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَذْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone