تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیگَڑ بَھری جانا" کے متعقلہ نتائج

جیگَڑ بَھری جانا

(عو) کوری ٹھلیوں میں شربت بھر کے اور بدھن٘ی میں دودھ بھر کے اس کی ٹون٘ٹی میں پان اور گلے میں پھولوں کا سہرا باندھنا اور نیاز دلانا ،منت کی رسم پوری کرنا (شادی بیاہ یا روزہ رکھنے کے موقع پر رسم ہندوؤں کے زیر اثر مسلمانوں میں بھی رائج ہوئی).

اردو، انگلش اور ہندی میں جیگَڑ بَھری جانا کے معانیدیکھیے

جیگَڑ بَھری جانا

jega.D bharii jaanaaजेगड़ भरी जाना

محاورہ

موضوعات: عوامی

جیگَڑ بَھری جانا کے اردو معانی

  • (عو) کوری ٹھلیوں میں شربت بھر کے اور بدھن٘ی میں دودھ بھر کے اس کی ٹون٘ٹی میں پان اور گلے میں پھولوں کا سہرا باندھنا اور نیاز دلانا ،منت کی رسم پوری کرنا (شادی بیاہ یا روزہ رکھنے کے موقع پر رسم ہندوؤں کے زیر اثر مسلمانوں میں بھی رائج ہوئی).

जेगड़ भरी जाना के हिंदी अर्थ

  • (ओ) कोरी ठलीयों में शर्बत भर के और बुधनी में दूध भर के इस की ट्वंटी में पान और गले में फूलों का सहरा बांधना और नयाज़ दिलाना,मिन्नत की रस्म पूरी करना (शादी ब्याह या रोज़ा रखने के मौक़ा पर रस्म हिंदूओं के ज़ेर-ए-असर मुस्लमानों में भी राइज हुई)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیگَڑ بَھری جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیگَڑ بَھری جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words