تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھابَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھابَڑ کے معانیدیکھیے
جھابَڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ نشیبی جگہ جہاں پانی جمع ہو جائے
شعر
میں جو اے شادؔ نہ روؤں صفت ابر بہار
پائیں اک قطرہ کہیں جھیل نہ جھابڑ پانی
English meaning of jhaaba.D
Noun, Feminine
- swamp, sump
- quicksand
- low-land on which water lies, marshy land, fen
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھابَڑ)
جھابَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔