تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ کا کانٹا ہونا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑ کا کانٹا ہونا

پیچھے پڑ جانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جھاڑ کا کانٹا بَنْنا

پیچھا لے لینا، پیچھے پڑ جانا

جھاڑ کا کانٹا ہو جانا

درپئے آزار ہونا ، خلش پیدا کرنا.

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

مصیبت گلے ڈالنا، پیچھا نہ چھوڑنے والے یا تن٘گ کرنے والے کو ساتھ کر دینا یا ساتھ لے لینا

جھاڑ کا کانٹا

(کنایۃً) بد خو ، لڑاکا ، جن٘گجو ، وہ شخص جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ کا کانٹا ہونا کے معانیدیکھیے

جھاڑ کا کانٹا ہونا

jhaa.D kaa kaa.nTaa honaaझाड़ का काँटा होना

جھاڑ کا کانٹا ہونا کے اردو معانی

  • درپئے آزار ہونا ، خلش پیدا کرنا.
  • پیچھے پڑ جانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

झाड़ का काँटा होना के हिंदी अर्थ

  • पीछे पड़ जाना, पीछा ना छोड़ना
  • दुरुपए आज़ार होना, ख़लिश पैदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ کا کانٹا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ کا کانٹا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words