تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑْنا جَھٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھَٹکْنا

جھاڑنا، کپڑے یا بال وغیرہ کو زور سے جن٘بش دینا، کسی چیز کو جھاڑ کرعلیحدہ یا دور کرنا

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا

آسْتِیْن جَھٹَكنا

پیچھا چھڑانا

باگ پَر جَھٹَکْنا

منْھ زوری کرنا، لگام اٹھانے کے وقت سرکشی کرنا

دامَن سے غَم جَھٹَکنا

غم دور کرنا، غم بھلا دینا

دِل جَھٹَکْنا

دل اُٹھ جانا ، بے تعلق ہونا.

پَر جَھٹَکْنا

رک : پر جھاڑنا معنی نمبر ۲ و ۳.

ہاتھ جَھٹَکنا

۱۔ہاتھ کو جھٹکا دینا ، کسی کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ چھڑانا ، کسی کے ہاتھ کو جھٹکا دے کر اپنے سے الگ کرنا ، زور سے ہاتھ چھڑانا ۔

بَدَن جَھٹَکْنا

دبلا ہو جانا

دامَن جَھٹَکنا

جھٹکا دے کر دامن چھڑانا

بال جھَٹَکْنا

سر کے بالوں کو جھٹکا دینا، صدمہ پہنْچانا

ہات جَھٹَکنا

ہاتھ اِدھر ُادھر مارنا نیز مسترد کر دینا ، ہاتھ کے اشارے سے منع کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑْنا جَھٹَکْنا کے معانیدیکھیے

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

jhaa.Dnaa-jhaTaknaaझाड़ना-झटकना

وزن : 212122

محاورہ

جھاڑْنا جَھٹَکْنا کے اردو معانی

  • گرد و غبار صاف کرنا، جھاڑو بُہارو دینا
  • جو کچھ بھی کسی کے پاس ملے، اسے لے لینا

English meaning of jhaa.Dnaa-jhaTaknaa

  • to rubb off

झाड़ना-झटकना के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ भी किसी के पास मिले उसे ले लेना
  • गर्द-ओ-गुबार साफ़ करना, झाड़ू बुहारो देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑْنا جَھٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑْنا جَھٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone