تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

جلد ختم ہو جانا ، جلد مٹ جانا.

نَشَّہ جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

غرور ختم ہو جانا ۔

جھاگ بَیٹھ جانا

جوش و خروش کم ہو جانا ، اُپھان مٹ جانا.

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

بَتاشے کی طَرَح بَیٹھ جانا

سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

موم کی طَرَح پِگَھل جانا

نرم دل ہوجانا ، پسیج جانا ۔

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اُتر جانا

بَتاشے کی طَرَح گُھل جانا

تِیلِیوں کی طَرَح بِکَھر جانا

منتشر ہو جانا، درہم برہم ہو جانا، تیلیاں بکھر جانا

کائی کی طَرَح پَھٹ جانا

رک : کائی سی پھٹ جانا.

مِیٹھی گولی کی طَرَح نِگَل جانا

سخت لہجے یا تلخ بات یا ناگوار صورت حال کو آسانی سے برداشت کرلینا ۔

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا کے معانیدیکھیے

جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

jhaag kii tarah baiTh jaanaaझाग की तरह बैठ जाना

محاورہ

جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا کے اردو معانی

  • جلد ختم ہو جانا ، جلد مٹ جانا.

झाग की तरह बैठ जाना के हिंदी अर्थ

  • जल्द ख़त्म हो जाना, जलद मिट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words