تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھالْرا" کے متعقلہ نتائج

جھالْرا

ایک طرح کا روپہلا ہار، روپیوں کی بنی ہوئی ہیکل، جو گلے میں پہنتے ہیں، ہمیل

اردو، انگلش اور ہندی میں جھالْرا کے معانیدیکھیے

جھالْرا

jhaalraaझालरा

اصل: ہندی

وزن : 212

جھالْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا روپہلا ہار، روپیوں کی بنی ہوئی ہیکل، جو گلے میں پہنتے ہیں، ہمیل

اسم، مذکر

  • ایک بڑی باؤلی
  • چوڑا کن٘واں، باؤلی، کُنڈ

اسم، مذکر

  • (بٹیر بازی) ایسا بٹیر، جس کے جبڑوں کے نیچے پروں کے گپھے ہوں، جو لڑنے والا اور عمدہ نسل ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhaalraa

Noun, Masculine

  • spring (of water)
  • well, square underground well of solid masonry

झालरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुपयों का एक हार जो मंदिर की आकृति का होता है, एक प्रकार का रुपहला हार

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौड़ा कुआँ, बावली, कुंड

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बटेर जिसके जबड़ों के नीचे पंख होते हैं और जो लड़ाई के साथ -साथ उत्कृष्ट नस्ल का प्रतीक भी माना जाता है

جھالْرا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھالْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھالْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone