تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانسا" کے متعقلہ نتائج

جھانسا

دھوکا، فریب، جُل

جھانسا کَرنا

رک : جھان٘سا دینا.

جھانسا پَٹّی

فریب، دھوکا، بناوٹی بات

جھانسا دینا

دھوکا دینا، باتیں بنا کر چکما دینا، فریب میں لانا

جھانْسا بَتانا

۔جُل دینا۔ بتادینا۔ دھوکا دینا۔

دَم جھانسا

دھوکا، فریب، چال

دَم جھانسا دینا

فریب دینا، دھوکا دینا، چال چلنا، بہلانا پُھسلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانسا کے معانیدیکھیے

جھانسا

jhaa.nsaa झाँसा

اصل: ہندی

وزن : 22

جھانسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھوکا، فریب، جُل
  • (کاشتکاری) کھیت کی پیداوار کی جانچ کئے اور تخمینہ لگائے بغیر لگان مقرر کرنے کا طریقۂ کار
  • شوق، اشتیاق، آرزو، شدید خواہش

English meaning of jhaa.nsaa

Noun, Masculine

झाँसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोका, फ़रेब, जुल (झाँसा),अपना काम निकालने के लिए कही जाने वाली कोई छलयुक्त बात

جھانسا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words