تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانواں" کے متعقلہ نتائج

جھانواں

بدن بالخصوص ہاتھ پان٘و وغیرہ کا میل اتارنے کی کھردری چیز جو عموماً کمہار مٹی سے بنا کر پکا کر تیار کرتے ہیں، آج کل جھان٘وے اسفنج اور دوسرے قسم کے مسالوں سے بھی بنائے جاتے ہیں

جھانْواں لاوا

ایسا لاوا جو خشک ہونے کے بعد کھردرا ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانواں کے معانیدیکھیے

جھانواں

jhaa.nvaa.nझाँवाँ

اصل: سنسکرت

جھانواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بدن بالخصوص ہاتھ پان٘و وغیرہ کا میل اتارنے کی کھردری چیز جو عموماً کمہار مٹی سے بنا کر پکا کر تیار کرتے ہیں، آج کل جھان٘وے اسفنج اور دوسرے قسم کے مسالوں سے بھی بنائے جاتے ہیں
  • بے ڈول پتھر
  • وہ این٘ٹیں جو آپس میں چپک کر بھٹّے میں پکتے پکتے سیاہ ہو جاتی ہیں، کھن٘گر

English meaning of jhaa.nvaa.n

Noun, Masculine

  • pumice-stone used to scour and rub off dead skin or calluses

Adjective

  • porous, uneven

झाँवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर विशेषकर हाथ-पाँव इत्यादि का मैल उतारने की खुरदुरी वस्तु जो सामान्यतः कुम्हार मिट्टी से बनाकर पका कर तैयार करते हैं, आजकल झांवे जलशोषक और दूसरे प्रकार के मसालों से भी बनाए जाते हैं
  • भद्दा पत्थर
  • वे ईंटें जो आपस में चिपक कर भट्टे में पकते-पकते काली हो जाती हैं, खंगर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words