تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانوْلی" کے متعقلہ نتائج

جھانوْلی

آنکھ سے محبت بھرا اشارہ، معشوقانہ گردش چشم، ترچھی نگاہ، جھپکی، آنکھ کا اشارہ، معشوق کی ناز بھری گردشِ چشم

جھانوْلی باز

تاڑنے والا، نخرے باز، چوچلے باز، چھلیا، عشوہ گر

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانوْلی کے معانیدیکھیے

جھانوْلی

jhaa.nvliiझाँवली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

جھانوْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنکھ سے محبت بھرا اشارہ، معشوقانہ گردش چشم، ترچھی نگاہ، جھپکی، آنکھ کا اشارہ، معشوق کی ناز بھری گردشِ چشم
  • چکمہ، فریب، جھان٘سا

اسم، مؤنث

  • گرم ہوا، لُو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhaa.nvlii

Noun, Feminine

  • a brief look, wink
  • a look or glance with half-closed eyes, side look
  • amorous glance, ogle, sly look, leer

Noun, Feminine

  • draught of hot air, hot wind

झाँवली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थोड़े समय के लिए कोई वस्तु दिखने की अवस्था या भाव
  • आँख से मुहब्बत भरा इशारा
  • आँख की कलखी, कनखी
  • झलक
  • झाँई
  • चकमा, फ़रेब, झाँसा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गर्म हवा, लू

جھانوْلی کے قافیہ الفاظ

جھانوْلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانوْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانوْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words