تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھڑ بیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑ بیری کے معانیدیکھیے
جَھڑ بیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جن٘گلی بیر اور اس کا جھاڑ (یہ دونوں چھوٹے ہوتے ہیں، جھاڑ زیادہ کٹیلا ہوتا ہے)
- 'پد جھڑ بیری کا کانٹا' ایسا شخص جو ہمیشہ الجھنے یا لڑنے بھڑنے کو آمادہ رہتا ہو اور جس سے جلدی پیچھا چھڑانا مشکل ہو
English meaning of jha.D-berii
Noun, Feminine
- a wild beror jujube bush, the wild lote-tree
झड़-बेरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जंगली बेर के वृक्ष जो बहुत छोटे-छोटे होते हैं, उक्त वृक्ष के छोटे-छोटे फल
- 'पद-झड़-बेरी का काँटा' ऐसा व्यक्ति जो सदा उलझने या लड़ने-भिड़ने को तैयार रहता हो और जिससे जल्दी पीछा छुड़ाना कठिन हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھڑ بیری)
جَھڑ بیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔