تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑاک" کے متعقلہ نتائج

جَھڑاک

شدت ، تیزی ، فراوانی .

جَھڑاک جَھڑاکا

۔ (ھ) مذکر۔ کسی کام کا جلدی کرنا۔ فوراً۔ جلد۔

جَھڑاکا

۱. شدت ، تیزی ، فراوانی .

جَھڑاکے سے

بہت تیزی سے، جلدی ، بہ عجلت.

جَھڑاکھا

رک : جھروکا.

جِھڑکا

جھڑکنے کا عمل، جھٹکا، ڈانٹ ڈپٹ

جِھڑَک

گھڑکی ، ڈان٘ٹ ڈَپٹ ، لتاڑ.

جَھڑا

جھڑا ہوا، جس کو خارج کیا جا چکا ہو

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

جَھڑَک بَھڑَک

چمک دمک ، چٹک مٹک ، چٹاپٹی .

جِھڑْکی

جِھڑک‏، جھڑکنے کا عمل

جَھپاک

جلدی، تیزی، عجلت

جِھڑَک اُٹْھنا

یکایک بگڑ جانا ، ڈان٘ٹنا ، ڈپٹنا ؛ برافروختہ ہوجانا ، طیش میں آجانا.

جِھڑکا جِھڑکی

باہم ایک دوسرے کو جھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑاک کے معانیدیکھیے

جَھڑاک

jha.Daak•झड़ाक

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَھڑاک کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، مذکر

  • شدت ، تیزی ، فراوانی .
  • جلدی، کسی کام کا جلدی کرنا .

Urdu meaning of jha.Daak

  • Roman
  • Urdu

  • shiddat, tezii, faraavaanii
  • jaldii, kisii kaam ka jaldii karnaa .

झड़ाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग

  • बहुत जल्दी से
  • झट से; चटपट
  • शीघ्र; तत्काल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone