تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑا" کے متعقلہ نتائج

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہی دینا

اقرار کرنا، تصدیق کرنا

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گَواہی لِکھنا

۔ کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا۔

گَواہی مانگْنا

ثبوت مانْگنا.

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

گَواہی شاہِدی

شہادت، گواہی

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

گَواہی اُلْٹی ہو جانا

شہادت مخالف ہوجانا، شہادت کا برخلاف ہونا

گَواہیِ عَینی

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

مَحْشَر میں گَواہی دینا

قیامت کے روز شہادت دینا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن خدا تعالیٰ کے حضور ہر شے مظالم کے خلاف شہادت دے گی

دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑا کے معانیدیکھیے

جَھگْڑا

jhag.Daaझगड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

جَھگْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد
  • بحث، حُجُّت، تکرار، اختلاف
  • قصّہ، قضیہ، الجھن
  • جنجال، کھٹراگ، بکھیڑا
  • (طب) ایک بیل جو کی جڑ دواؤں میں مستعمل ہے، پتّے، بان٘س کے پتّوں کی طرح سبز رن٘گ اور پھول زرد رن٘گ کے پان٘چ پن٘کھڑیوں کے اوپر پھول کی پتّیاں دبیز اور کن٘ول کی پتّیوں کی طرح ہوتی ہیں اس کی جڑ روئی کی طرح ان٘گلی کے برابر ہوتی ہے ، جڑ اکھیڑ نے سے چھ چھ ماہ تک خشک نہیں ہوتی اور وہی پھوٹ نکلتی ہے، کلکلاری

شعر

English meaning of jhag.Daa

Noun, Masculine

  • a kind of plant his root uses in herbal medicine
  • fray, quarrel, dispute, wrangle, squabble, brawl, trouble

झगड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो मनुष्यों का परस्पर आवेशपूर्ण विवाद, लड़ाई, टंटा, बखेड़ा, कलह, हुज़्ज़त, तकरार
  • वह चीज़ या बात जो झगड़े की वजह हो
  • दंगा, फ़साद, उपद्रव
  • मुकदमा
  • (चिकित्सा) एक बेल जिसकी जड़ औषधि में उपयोग होती है। यह जड़ उखड़ने से छः माह तक सूखती नहीं और उसमें अंकुर फूट जाते हैं, कलकलारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone