تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھک جھور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھک جھور کے معانیدیکھیے
جَھک جھور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کشمکش ، کھین٘چا تانی ؛ جھگڑا ، تکرار ، تو تو میں میں ، دھول دھپّا ، چیخ پکار ؛ آپس میں ناز و نیاز ، بوس و کنار ؛ تساہل ، ٹالم ٹول .
- جھون٘کا ، جھٹکا ، لہر
- جھون٘کے دار ، تیز ، جس میں خوب جھون٘کا ہو.
- دھول دھپّا ، کھین٘چا تانی ، لپٹ جھپٹ ؛ بوجھ ، دباؤ ؛ رک : جھک (۱) کا تحتی.
English meaning of jhak-jhor
Noun, Masculine
- shaking, push, shove
- wrangling, contention, mutual pulling and tugging (either in play or in earnest), scramble, altercation, sky-larking, mutual dalliance
झक-झोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धूल-धप्पा, खींचातानी, लिपट-झपट, झकझोरने की क्रिया या भाव, झोंकेदार, तेज़, जिस में ख़ूब झोंका हो
- झकझोरने की क्रिया या भाव
- हवा का झकोरा या झोंका
- झटका।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھک جھور)
جَھک جھور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔