تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکا جَھکُو کَر" کے متعقلہ نتائج

جَھکا جَھکُو کَر

(ویسے ہی) گُھما پھرا کر ، (دھوکا دینے کے لیے) ادھر اُدھر لے جاکر ، سر سری طور پر دکھا کر ، پیر پھیر دے کر .

جِھک جِھک کَر

غم کھا کر ، سِسک سِسک کر ؛ جَھین٘ک جَھین٘ک کر.

جُھک کَر مِلنا

عِجز و انکسار سے پیش آنا ، ادب سے پیش آنا.

جَھک کَر دینا

چمکا دینا ، صاف کر دینا.

ہار جَھک مار کَر

تنگ آکر ، ناچار ہوکر ، مجبور ہو کر ، عاجز ہو کر ۔

گَرْدَن جُھکا کَر چَلْنا

گردن نیچی کر کے چلنا، خاموشی سے چلنا، کسی کے احسان کا پاس رکھنا

جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے

شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا

طَبِیعَت جَھک کَرْ دینا

مخمصے میں ڈالدینا ، دماغ پریشان کر دینا ، بیزار کر دینا .

جُکوئی کَرے ہَٹ مار نِکالیں فَٹ

بیہودہ بٹ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے۔

جُھک کَر سَلام کَرنا

make obeisance, salute respectfully

سَلام جُھک کَر کَرْنا

ادب سے سلام کرنا ؛ (طنزاً) سلام کرنا ، شرارت میں اُستاد ماننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکا جَھکُو کَر کے معانیدیکھیے

جَھکا جَھکُو کَر

jhakaa jhakuu kar•झका झकू कर

  • Roman
  • Urdu

جَھکا جَھکُو کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (ویسے ہی) گُھما پھرا کر ، (دھوکا دینے کے لیے) ادھر اُدھر لے جاکر ، سر سری طور پر دکھا کر ، پیر پھیر دے کر .

Urdu meaning of jhakaa jhakuu kar

  • Roman
  • Urdu

  • (vaise hii) ghumaa phiraakar, (dhoka dene ke li.e) idhar udhar le jaakar, sarasrii taur par dikhaa kar, pair pher de kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکا جَھکُو کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکا جَھکُو کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone