تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلا جَھل" کے متعقلہ نتائج

جھلا

جھلا

ایسا شخص جس کا مزاج چڑ چڑا ہو اور بات بات پر غصہ اور زبان درازی کرے ، بد مزاج ، تیز ، غصہ ور.

جُھلّا

قمیض، فراک یا کرتا، جو کندھوں سے پاؤں تک لمبا ہو، جھولدار لباس (جیسا فقیر پہنتے ہیں)، جھن٘گا، جھن٘گی چولا

جَھلاہی

رک : جھلّا ، جھلہایا.

جَھلاّنا

غصہ کرنا، ناراض ہونا، جھنجھلانا

جَھلّاہَٹ

غصہ ، جُھنجھلاہٹ.

جَھلا جوک

چمک دمک.

جَھلا جَھل

چمک دمک، روشنی، جگمگاہٹ جھلملاہٹ

جَھلا مِیری

رک : جلا میری.

جَھلا جَھلی

۲. جھلا بور (ب).

جَھلا جَھل کَرنا

جگمگانا، چمکنا.

جَھلارا

بہت تیز ذائقہ والا، تیکھے ذائقہ والا، جھالدار

جَھلانا

جھال سے مرمت کرنا، ٹانکا لگانا، دھات سے جوڑنا، دو الگ چیزیں جوڑنا، جھال لگوانا

جُھلانا

جھولے وغیرہ میں بٹھا کر جنبش دینا، ہلانا‏، لٹکانا

جُھلاوا

بھلاوا، جھوٹی تسلی، اُمید پر لگائے رکھنا.

جَھلار

جھاڑی ، گنجان درخت.

جُھلار

جُھلاؤ، جھولنے کی حالت یا کیفیت، حرکت، جن٘بش، ہلنا، جھولنا، درختوں کا جھومنا، لہروں کا ہلنا، چکر لگانا

جُھلاؤ

دل بہلاوا، ٹالم ٹول، جھوٹی اُمید

جَھلائی

جھلنا کا اسم کیفیت، ٹان٘کا لگانا

جَھلابور

(عموماً لباس) جو جواہرات سے جھلملاتا ہو، جگمگاتا ہوا، چمکتا ہوا، زرق برق

جَھلّا کے

جھنجھلا جھنجھلا کر ، غصے کے عالم میں ، تند مزاجی کے ساتھ.

جَھلّا کَر

جھنجھلا جھنجھلا کر، غصے کے عالم میں، تند مزاجی کے ساتھ

جَھلّا پَن

بد مزاجی ، جھنجھلاہٹ.

جَھلّا پَنا

بد مزاجی ، جھنجھلاہٹ.

جَھلّا اُٹْھنا

غضبناک ہو جانا، جھنجھلا جانا.

جَھلْہائی

جماع کی خواہش رکھنے والی، شہْوَت پرست، چھنال

جَھل ہایا

جھل ہایا، جھل کا تحتی

ہِلا جُھلا

ہلا ملا ، ہلا ہوا ؛ مانوس

کنوار کا سا جھلا، آیا برسا چلا

کنوار کے مہینے میں بارش بہت زور سے ہوتی ہے، مگر تھوڑی سی دیر ٹھیر کر آسمان صاف ہو جاتا ہے اس شخص کے متعلق کہتے ہیں، جسے بہت غصہ آئے اور تھوڑی دیر بعد جاتا رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلا جَھل کے معانیدیکھیے

جَھلا جَھل

jhalaa-jhalझला-झल

وزن : 122

جَھلا جَھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمک دمک، روشنی، جگمگاہٹ جھلملاہٹ

اسم، مؤنث

  • جھان٘ج وغیرہ کی آواز، چھن چھن، جھن جھن کی آواز

شعر

English meaning of jhalaa-jhal

Noun, Feminine

  • the sound of cymbals

झला-झल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अत्यंत चमकदार बहुत चमकीला, चमक-दमक वाला, चमकता हुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلا جَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلا جَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone