تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلّاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

جَھلّاہَٹ

غصہ ، جُھنجھلاہٹ.

جَلاٹ

جلن ، تپش ۔

جَھلاہی

رک : جھلّا ، جھلہایا.

جُھلاؤ

دل بہلاوا، ٹالم ٹول، جھوٹی اُمید

جھلا

fanned

جھلا

ایسا شخص جس کا مزاج چڑ چڑا ہو اور بات بات پر غصہ اور زبان درازی کرے ، بد مزاج ، تیز ، غصہ ور.

جُھلّا

قمیض، فراک یا کرتا، جو کندھوں سے پاؤں تک لمبا ہو، جھولدار لباس (جیسا فقیر پہنتے ہیں)، جھن٘گا، جھن٘گی چولا

جَھلْکاٹ

چمک، دمک ، تابانی.

جِلْٹ کَرْنا

(عاشق کو) ٹھکرانا ، مسترد کَرنا ۔

جَھپاٹ

رک: جھپاک ،تیزی جلدی، سُرعت

جُھماٹ

گھنا ، گنجان .

جَھلار

جھاڑی ، گنجان درخت.

جُھلْمَٹ

رک : جُھرمُٹ.

جُھلار

جُھلاؤ، جھولنے کی حالت یا کیفیت، حرکت، جن٘بش، ہلنا، جھولنا، درختوں کا جھومنا، لہروں کا ہلنا، چکر لگانا

جُھلْسا

لُوکا، لُکْٹا، شلعہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلّاہَٹ کے معانیدیکھیے

جَھلّاہَٹ

jhallaahaT•झल्लाहट

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَھلّاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غصہ ، جُھنجھلاہٹ.
  • تیزی، جھلاپن.

شعر

Urdu meaning of jhallaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • Gussaa, jhunajhlaahaT
  • tezii, jhillaapan

English meaning of jhallaahaT

Noun, Feminine

  • vexation, irritation, anger, rage, burning sensation or itch in some body part

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلّاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلّاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone