تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلْکا" کے متعقلہ نتائج

جَھلْکا

جس سے روشنی کی جھلک پیدا ہو، ہلکا روشن، جھلکتا ہوا.

جَھلْکانا

روشن کرنا، اُجالْنا، چمکانا

جَھلْکارا

چمکنے والا ، جَھلَکْنے والا، روشن ، عیاں.

جَھلْکاٹ

چمک، دمک ، تابانی.

جَھلْکات

چمک، دمک ، تابانی.

جَھلْکا دِکھانا

رک : جھلک دکھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلْکا کے معانیدیکھیے

جَھلْکا

jhalkaaझलका

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت اصطلاحاً

جَھلْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس سے روشنی کی جھلک پیدا ہو، ہلکا روشن، جھلکتا ہوا.
  • چِھلکا ، چھالا ، آبلہ ، بھپھولا ؛ شوق، اشتیاق.
  • ۱. رک : جھلک.
  • ۲. (زنانوں کی اصطلاح) روپیہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhalkaa

Noun, Masculine

  • blister
  • glimpse, luster, shine

झलका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्वचा के जलने पर पड़ने वाला सफ़ेद झिल्ली से युक्त वह छाला जिसमें पानी भरा होता है, फफोला
  • शारीरिक विकार के कारण होने वाला छाला (ब्लिस्टर)
  • जिससे रोशनी की झलक पैदा हो, झलकता हुआ
  • (औरतों की बोलचाल में) रुपया
  • लालसा, चाह
  • दे. झलक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words