تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھن جَھن" کے متعقلہ نتائج

جَھن جَھن

رک : جھن، دھات کے برتن وغیرہ کھڑ کنے کی آواز، زیور کی جھنکار

جَھن

دھات کی تھالی یا کوئی اور برتن یا تلوار وغیرہ گرنے یا بجنے کی آواز، گھنگروؤں وغیرہ کی جھنکار

جَھن سے ہونا

جھنجھنانا ، سنسنا جانا ؛ دہل جانا ؛ حیرت زدہ ہو جانا .

جَھن سے

جھنکار کے ساتھ، چھناکے کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھن جَھن کے معانیدیکھیے

جَھن جَھن

jhan-jhanझन-झन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جَھن جَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : جھن، دھات کے برتن وغیرہ کھڑ کنے کی آواز، زیور کی جھنکار
  • ایک قسم کا خود رو پودا، جو چری کے کیفیت میں اُگتا ہے اس کو پیس کر بیلوں کے لئے مسالہ بناتے ہیں، نہایت تلخ اور ہاضم ہوتا ہے
  • بے وقوف، گوہر گنیش
  • رک : جَھنْجَھن
  • جھن کی تکرار، گھن٘گھروؤں کی آواز، جھان٘ج یا پاؤں کے زیوروں کی آواز
  • دھات کے ظروف کھڑکنے کی آواز

شعر

English meaning of jhan-jhan

Noun, Feminine

  • jingling, clanking sound
  • sound of anklet, clinking, tinkling, ringing,jingle, ring

झन-झन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झन-झन शब्द, झंकार
  • घुघुरुओं आदि के बजने से होने वाली ध्वनि
  • धातु के बर्तन आदि खटखटाने की आवाज
  • पांव के ज़ेवरों की आवाज़
  • बेवक़ूफ़, मूर्ख
  • झान की पुनरावृत्ति
  • एक स्वतःस्फूर्त पौधा जो चेरी के रूप में उगता है और जिसको पीसकर बैलों के लिए मसाला बनाते हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھن جَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھن جَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone