تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنّانا" کے متعقلہ نتائج

جَھنّانا

۲. جھنجھناہٹ یا سنسناہٹ پیدا ہونا ، کسی چیز کے لگنے یا اس کی آواز سے صدمہ پہن٘چا .

پاؤں جَھنّانا

۔ پاؤں سُن ہونا۔ پاؤں جھنجھنانا۔

کان جَھنّانا

کسی سخت آواز کا کانوں کو ناگوار اور گراں گزرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنّانا کے معانیدیکھیے

جَھنّانا

jhannaanaaझन्नाना

وزن : 222

موضوعات: عوامی

جَھنّانا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • ۱. جھن (رک) کی آواز پیدا کرنا .
  • ۲. جھنجھناہٹ یا سنسناہٹ پیدا ہونا ، کسی چیز کے لگنے یا اس کی آواز سے صدمہ پہن٘چا .
  • ۳. (عو) سُن یا بے حس و حرکت ہو جانا ، بدن میں سوئیاں سی چُبھنا.
  • ۴. غصہ ہونا ، ناخوش ہونا ، ناراض ہونا.
  • ۵. چکرانا ، رک : بِھنّانا .

English meaning of jhannaanaa

Verb, Intransitive verb

  • be enraged, be very angry
  • have the sensation of pins and needles, (feet or legs) become benumbed or cramped
  • tingle

झन्नाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • ग़ुस्सा होना, नाख़ुश होना, नाराज़ होना
  • झनझनाहट या सनसनाहट पैदा होना
  • सुन्न या शिथिल हो जाना, बदन में सूइयाँ सी चुभना

جَھنّانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words