تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھنوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنوانا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی
جَھنوانا کے اردو معانی
فعل لازم
- جھان٘وے سے رکڑ کر پان٘و صاف کرنا .
- دھوپ میں رن٘گ سیاہ پڑ جانا ، مرجھانا ، ہلکا ہونا .
- ا. (عور) آگ کا ٹھنڈا ہو جانا یا آہستہ آہستہ جلنا بجھ جانا .
झँवाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ताप आदि के कारण झाँवे के रंग का कुछ काला हो जाना
- कुम्हलाना; मुरझाना
- फीका पड़ना
- आग का जलते-जलते बुझने को होना
- निर्जीव या बेदम होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھنوانا)
جَھنوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔