تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپّان" کے متعقلہ نتائج

جَھپّان

ایک پہاڑی سواری جسے چار آدمی اٹھا کر چلتے ہیں

جَھپّانی

جَھپّان اُٹھانے والا کہار

جَھپّانا

رک: جھپ کھانا معنی نمبر ۱.

جَھپّان پَڑْنا

نین٘د آجانا ،جھپکی آنا.

جَھپّان ڈالْنا

غنودگی کی حالت پیدا کرنا، پلکوں کو بوجھل کر دینا ؛ جھین٘پانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپّان کے معانیدیکھیے

جَھپّان

jhappaanझप्पान

اصل: ہندی

وزن : 221

جَھپّان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پہاڑی سواری جسے چار آدمی اٹھا کر چلتے ہیں
  • سستی اور غفلت (جس میں مریض آنکھیں بند کیے بیٹھا رہتا ہے)
  • (نیند کی) جھپکی

English meaning of jhappaan

Noun, Masculine

  • a kind of sedan chair used in hilly regions
  • laziness of patient
  • to close the eyes, to take a nap, to doze

झप्पान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ी क्षेत्रों में इस्तेमाल होने वाली एक प्रकार की सेडान कुर्सी या सवारी जिसे चार आदमी उठा कर चलते हैं, एक प्रकार की पालकी
  • आलस्य और लापरवाही (जिसमें रोगी अपनी आँखें बंद करके बैठा रहता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپّان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپّان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone