تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھروکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھروکا کے معانیدیکھیے
جَھروکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موکھا، کھڑکی، دریچہ، غرفہ
- وہ کھڑکیاں جو ایوان شاہی میں سیر تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں
شعر
کیا یہی ملتے رہنے کا انعام ہے
ایک کھڑکی نہیں اک جھروکا نہیں
ایک ایک جھروکا خندہ بہ لب ایک ایک گلی کہرام
ہم لب سے لگا کر جام ہوئے بدنام بڑے بدنام
کوئی روزن نہ جھروکا نہ کوئی دروازہ
میری تعمیر میں دیوار زیادہ نکلی
English meaning of jharokaa
झरोका के हिंदी अर्थ
جَھروکا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھروکا)
جَھروکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔