تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِھینکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِھینکْنا کے معانیدیکھیے
جِھینکْنا کے اردو معانی
فعل
- رونا، گریہ وزاری کرنا
- دکھڑا بیان کرنا، مصیبت دہرانا، جھک جھک کرنا
- کوشش میں عاجز رہنا، تھک تھک کر رہ جانا
- ماتم کرنا، پیٹنا، شکوہ شکایت کرنا
- بولنا، بکنا یا اصرار کہنا
- افسوس کرنا، پچھتانا، غم کرنا
English meaning of jhii.nknaa
Verb
- to grieve, repine, sigh, to fret, whimper
- cry, whine, lament, regret, rue
झींकना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- फेंकना, पटकना
- सज्जित करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِھینکْنا)
جِھینکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔