تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھلْمِلی" کے متعقلہ نتائج

جِھلْمِلی

چلمن، چق، جھری دارپردہ نیز لکڑی یا کسی مسالے کے بنے ہوئے جھری دار پٹ جو روشنی اور ہوا وغیرہ کے لیے کھڑکیوں یا دروازوں میں نصب ہوتے ہیں جنھیں حسب ضرورت کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے

جِھلْمِلی دار

جھری دار ، سوارخ دار .

جِھلْمِلی چَڑھانا

کھڑکی بن٘د کرنا ، چق ڈال دینا.

جِھلْمِلی کی چُنائی

(معماری) جھلملی کی وضع کی چُنائی

جِھلْمِلی دار مِحْراب

(معماری) وہ محراب جس دن مین چوبی یا سنگین جھلملی بنی ہو

جِھلْمِلی دار کِواڑ

(معماری) وہ کواڑ جس کا دلا جھلملی دار بنا ہوا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھلْمِلی کے معانیدیکھیے

جِھلْمِلی

jhilmiliiझिलमिली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

جِھلْمِلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چلمن، چق، جھری دارپردہ نیز لکڑی یا کسی مسالے کے بنے ہوئے جھری دار پٹ جو روشنی اور ہوا وغیرہ کے لیے کھڑکیوں یا دروازوں میں نصب ہوتے ہیں جنھیں حسب ضرورت کھولا یا بند کیا جا سکتا ہے
  • (سنگ تراشی) آڑدارجھروکا یا روشن دان کسی سل کے میانے میں سلامی دار تراشی ہوئی آڑ جو کسی جھرو کے روشن دان یا کھڑکی کے پٹ میں نظرکی روک یا آڑ کے لیے بنائی گئی ہو اورصرف روشنی اورہوا کی آمد کے لیے ہو
  • دھیمی دھیمی روشنی، چمک، جھلک
  • کان کے ایک زیور کا نام جو بطور آویزہ ہوتا ہے
  • جھرمرکی لڑیوں کے سروں پر بندھے ہوئے جڑاؤچاند تارے (عموماً جمع میں جھلملیاں بولتے ہیں)

شعر

English meaning of jhilmilii

Noun, Feminine

  • shutter, venetian blind
  • glimmer, faint and unsteady light twinkle
  • name of an earring
  • a kind of fine and transparent fabric

झिलमिली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दूसरे पर तिरछी लगी हुई बहुत सी आड़ी पटरियों का ढाँचा जो किवाड़ों और खिड़कियों आदि में जड़ा रहता है, खड़खड़िया
  • एक प्रकार की जाली जिस से छन कर प्रकाश आता है
  • धीमी धीमी रोशनी, चमक, झलक
  • एक प्रकार का कर्णाभूषण
  • झिलमिलाहट
  • चिक, चिलमन

جِھلْمِلی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھلْمِلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھلْمِلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words