تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونجھ" کے متعقلہ نتائج

جھونجھ

کنْگرو یا کنْگرو نامی جانور کی مادہ کی ٹانْگوں کے نیچے پیٹ پر بنی ہوئی تھیلی جس کے اندر وہ اپنے بچے کو بٹھائے رکھتی ہیے تھیلی، جھولی

جَھونجھ

چُل جھانْجھ ، جَھل چَرپراہٹ ، رک : جھونْج

جھونجھ بَنانا

گھونْسلا،

جھونجھ لَگانا

آشیانہ بنانا ، ڈیرہ ڈالنا ،

جُھونجھا

غُصیلا چڑ چڑا ، بیزار بے صبرا ، غیر مطمئن

جُھونجَھل

ہرہمی، ناراضگی، شدید غصہ، پیچ و تاب، جھلاہٹ، چڑچڑاہٹ

جَھونجھ مارْنا

رک : جھونْج مارنا

جُھونجْھلانا

رک : جھُنْجْھلانا

جُھونجَھل آنا

رک : جھونْجل آنا ،

جُھونجَھل اُتارنْا

رک : جھونْجل اتارنا ،

جُھونجَھل دِلانا

غصّہ پیچ و تاب میں لانا

جُھونجَھل میں آنا

طیش میں آنا ، غصّے ہونا

جُھونجَھل چَڑْھنا

غصّہ سوار ہونا ،غصّہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونجھ کے معانیدیکھیے

جھونجھ

jho.njhझोंझ

اصل: دیشج

وزن : 21

جھونجھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنْگرو یا کنْگرو نامی جانور کی مادہ کی ٹانْگوں کے نیچے پیٹ پر بنی ہوئی تھیلی جس کے اندر وہ اپنے بچے کو بٹھائے رکھتی ہیے تھیلی، جھولی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جونجھ

Petulance, peevishness, discontentment, dissatisfaction

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jho.njh

Noun, Masculine

  • a pouch on the abdomen under the legs of a female kangaroo animal inside which she keeps her baby

झोंझ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खोता, घोंसला
  • कुछ पक्षियों (जैसे, ढेक, गीध आदि) के गले की थैली या लटकता हुआ मांस
  • खुजली, सुरसुराहट, चुल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone