تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونٹا" کے متعقلہ نتائج

جھونٹا

پتلے اور لمبے سامانوں کی اتنی مقدار جو ایک بار میں ہی ہاتھ میں آ جائے

جھونٹا نَچْنا

رک : بال نچنا ، بعد خرابی بسیار اوس مردار کا نچا ہوا جھونٹا چھوٹا

جھونٹا لینا

پینگ چڑھانا ، لپکنا، ادھر سے ادھر جانا

جھونٹا دینا

جھولے کو حرکت دینا ، جھلانا ، دھکا دینا ہلانا جھوکا دینا

جُھونٹ جُھْونٹا

رک : جُھوٹا (۱)

جَھجُّو جھونْٹا مامُوں موٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونٹا کے معانیدیکھیے

جھونٹا

jho.nTaaझोंटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جھونٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سر کے بڑھے ہوئے بالوں کا گچھا، حقارت کے ساتھ سر کے بال پکڑنا، بال نوچنا، چوٹی پکڑنا، ذلیل کرنا
  • پتلے اور لمبے سامانوں کی اتنی مقدار جو ایک بار میں ہی ہاتھ میں آ جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jho.nTaa

Noun, Masculine, Singular

  • a handful group of thin and long objects
  • back or topknot of woman's hair, long tresses of a woman's head

झोंटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सिर पर के बढ़े हुए बालों का समूह, अवमानना ​​के साथ सिर के बाल पकड़ना, बाल नोचना, चोटी पकड़ना, अपमानित करना
  • पतली और लंबी वस्तुओं का इतना बड़ा समूह जो एक बार में ही हाथ में आ जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone