تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھکاو" کے متعقلہ نتائج

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

دیوانے کو بات بتائی اس نے لے چھپر چڑھائی

کسی بے وقوف یا پیٹ کے ہلکے سے راز کی بات کہو تو وہ اسے چھپا نہیں سکتا، مشہور کر دیتا ہے

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھکاو کے معانیدیکھیے

جُھکاو

jhukaavझुकाव

اصل: ہندی

وزن : 121

جُھکاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھکنے کا عمل یا کیفیت
  • باری ، وار.
  • خمیدگی ، خم ، جُھکا ہوا ہونے کی حالت.
  • میلان ، رجحان ، رخ.

English meaning of jhukaav

Noun, Masculine

  • bias
  • inclination
  • tilt, trend
  • flexibility
  • inclination, stoop, curve, bent, leaning, flexure

झुकाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुके हुए होने की अवस्था या भाव
  • झुकने की क्रिया या भाव
  • किसी ओर कुछ झुके हुए या प्रवृत्त होने का भाव
  • नति
  • ढाल
  • {ला-अ.} चाह।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھکاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھکاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone