تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑھائی" کے متعقلہ نتائج

چَڑھائی

زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت

چَڑھائی کَرنا

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

چَڑھائی بول دینا

لشکر کشی کرنا، حملہ کر دینا.

نام چَڑھائی

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

گھوڑی چَڑھائی

ختنہ کے بعد گھوڑے پر بٹھانا ، گھوڑی چڑھنا .

چَرْوا چَڑھائی

وہ پیسے یا وہ نیگ جو کہ اس بڑی دیگ یا بڑے دیگچہ کے پکانے پر دیا جاتا ہے جس میں زچہ کے لیے اچھوانی وغیرہ بکتی ہے.

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

فَوجِ غَم و اَلَم کی دِل پَر چَڑھائی ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑھائی کے معانیدیکھیے

چَڑھائی

cha.Dhaa.iiचढ़ाई

اصل: ہندی

وزن : 122

چَڑھائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین کا بلند حصہ، اون٘چائی، بلندی، پہاڑ کی بلندی کی سمت
  • چڑھنے کا راستہ
  • چڑھنے کا عمل، بلندی کی سمت جانے کا عمل
  • گھیرا ڈالنا، گھرائی، ہجوم کرنے کی کیفیت و حالت
  • لشکر کشی، حملہ، دھاوا
  • مجمع کا کسی پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جانا
  • کسی سواری پر جانے کا کرایہ، آمدو رفت کا کرایہ، سفر کا کرایہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of cha.Dhaa.ii

Noun, Feminine

चढ़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी भूमि जिसका विस्तार एक ओर से बराबर ऊँचा होता गया हो, ऊँचाई की ओर जाने वाली भूमि, उत्थान
  • चढ़ने का रास्ता
  • चढ़ने अर्थात ऊँचे स्थल की ओर जाने की क्रिया या भाव
  • घेरा डालना, घेराई, भीड़ करने का भाव
  • हमला करना, आक्रमण, धावा
  • किसी सवारी पर जाने का किराया, आवागमन का किराया, यात्रा का किराया

چَڑھائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words