تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھکْنی" کے متعقلہ نتائج

جُھکْنی

تکلیف، درد، دُکھ، غم، افسوس

جُھکْنی پَکَڑنا

مصائب میں گرفتار ہونا .

گَھر جَھکْنی

وہ عورت جو پاس پڑوس کے گھروں میں سن گن لینے کے لیے آتی جاتی ہو، دوسرے کی باتوں کی ٹوہ میں رہنے والی

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

جَھکْنا

بکواس کرنا ، بکنا ، بُرا بھلا کہنا (عموماً بکنا کے ساتھ مستعمل).

جُھونی

چاول کی ایک قسم کا نام جس کے چھلکے کا رنْگ مٹیالا ہوتا ہے

جَھکانا

دیکھنے پر مجبور کرنا، نظارہ کرانا، گھر دیکھانا

جَھڑنی

گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

جَھلْنی

رک : جھان٘جھ .

جَھکْڑی

جھان٘کڑ کی تصغیر ، جھاڑی.

جُھوکْنا

رونا ، غم کھانا.

جَھکْری

جھکرا کی تصغیر، (دودھ وغیرہ کے لئے) مٹی کا برتن، گگرا، چاٹی

جھاکْنا

رک: جھان٘کنا مع تحتی.

جھوکْنا

کُوڑا کرکٹ یا پُھون٘س وغیرہ تنور یا بھاڑ میں بطور این٘دھن ڈالنا ، تنور یا بھاڑ گرم کرنا

جھانی

ڈومنیوں کی بول چال میں کنیز کو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھکْنی کے معانیدیکھیے

جُھکْنی

jhuknii•झुकनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جُھکْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تکلیف، درد، دُکھ، غم، افسوس

Urdu meaning of jhuknii

  • Roman
  • Urdu

  • takliif, dard, dukh, Gam, afsos

English meaning of jhuknii

Noun, Feminine

  • affliction, suffering, grief, sorrow

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھکْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھکْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone