تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھلْسا" کے متعقلہ نتائج

جُھلْسا

لُوکا، لُکْٹا، شلعہ.

جُھلْسانا

کسی شے کے صرف اوپری سطح کو جلانا، اوپری سطح کو سیاہ یا سیاہی مائل ہونے تک گرم کرنا، جھلسانا، جھلسوانا

جُھلْساؤ

آگ یا گولہ بارود کی زد میں آکر نیم جلنے کا عمل

جُھلْسا دینا

جھلسانا، جھلسا لگانا، جلانا، آگ دینا، لُوکا لگانا.

جُھلْسا لَگْنا

جھلسا لگانا (رک) کا لازم. ووئی جھلسا لگے اس باغ کو.

جُھلْسا پِھرنا

جھلسا پھیرنا (رک) کا لازم.

جُھلْسا لَگانا

رک: جُھلْنا پھیرنا.

جُھلْسا بَتانا

(عور) لُوکا دکھانا، آگ لگانا.

جُھلْسا پھیرنا

لُوکا پھیرنا ، آگ لگا دینا ؛ تباہ وبرباد کر دینا ، میٹ کر دینا.

مُوئے کے مُنْہ کو جُھلْسا

(عور) کوسنا ، اس کے منھ کو آگ لگے ، غارت ہو ؛ جیسے : نوج ، جھائیں پوئیں موئے کے منھ کو جھلسا

آتشَک کا جُھلْسا

وہ مریض جس کا جسم آتشک کی وجہ سے بگڑ گیا ہو

مُوئے کے صُورَت کو جُھلْسا

(عور) کوسنا ، اس کے منھ کو آگ لگے ، غارت ہو ؛ جیسے : نوج ، جھائیں پوئیں موئے کے منھ کو جھلسا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھلْسا کے معانیدیکھیے

جُھلْسا

jhulsaaझुलसा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جراحی

جُھلْسا کے اردو معانی

صفت

  • لُوکا، لُکْٹا، شلعہ.
  • سوختہ، جلا ہوا ، لو کا لگا ہوا.
  • (مجازاً) مُوا، ٹگوڑا ، کم بخت.
  • (جراحی) کسی نوک دار چیز کے چبھنے کا چھوٹا سا زخم یا آگ سے جھلسنے کا ہلکا سا نشان، جھلسنے کا داغ ، چرکا.

شعر

English meaning of jhulsaa

Adjective

  • scorched, seared, singed, burnt

झुलसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • झुलसकर काला पड़ा हुआ, अधजला
  • पेड़-पौधों के सूखते जाने का एक रोग
  • मुरझाया या सूखा हुआ

جُھلْسا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھلْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھلْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone