تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھمْکا" کے متعقلہ نتائج

جُھمْکا

بُندے کی قسم کا زیور جس کی مُرکی کٹوری کی شکل کی جڑاؤ اور سادہ دونوں قسم کی ہوتی ہے، کٹوری کے بیچ میں ایک آویزہ بطور لنگر لٹکا ہوا ہوتا ہے، کرن پھول

جُھمْکارا

رک : جُھمکا .

جُھمْکا لَگْنا

رک : جھڑی لگنا ، مسلسل بہنا .

آنکھوں کا جُھمْکا

آنسووں کی جھڑی

سِتاروں کا جُھمْکا

(فلکیات) بہت سارے ستاروں کا مجموعہ ، ثریا اور دوسرے ستارے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھمْکا کے معانیدیکھیے

جُھمْکا

jhumkaaझुमका

اصل: ہندی

وزن : 22

جُھمْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُندے کی قسم کا زیور جس کی مُرکی کٹوری کی شکل کی جڑاؤ اور سادہ دونوں قسم کی ہوتی ہے، کٹوری کے بیچ میں ایک آویزہ بطور لنگر لٹکا ہوا ہوتا ہے، کرن پھول
  • گُچّھا، جُھنڈ، خوشہ
  • جُھرمٹ، جمگھٹ
  • ستاروں کا مجموعہ یا جُھرمٹ خصوصاً عقد ثریا، وہ سات ستارے جو آسمان پر اکٹھے نظر آتے ہیں، پروین
  • ایک پانچ پتّی کا لمبی ڈنڈی کا پھول جو صبح کھلتے وقت سفیدی مائل سرخ ہوتا ہے اور پھر رفتہ رفتہ سرخ ہو جاتا ہے، ڈنڈیاں اور پتّیاں نیچے کی طرف جُھکی ہوئی آویزے کی طرح لٹکی ہوتی ہیں

شعر

English meaning of jhumkaa

Noun, Masculine

  • the bell-shapped pendant of an earring
  • a group of stars
  • bunch or cluster of flowers or fruits
  • concourse, mess
  • flame lily, the flower Gloriosa superba

झुमका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुच्छा, झुंड, कान का ज़ेवर
  • कान में पहनने का एक गहना
  • एक प्रकार का पौधा जिसमें उक्त आकार के फूल लगते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھمْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھمْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words