تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

ریوَڑ

جانوروں (عموماً بھیڑ بکریوں کا) کا گلّہ، غول، جھن٘ڈ

رَوِنْد

چلنے والا ، جانے والا ، گُزرنے والا ، مُسافر .

دَواڑ

آگ جو جنگل میں لگ جائے .

رُووَڑ

پُرانی رُوئی جو کسی لحاف یا گدّے وغیرہ میں بھری گئی ہو.

رُوَڑ

استعمال شُدہ پُرانی رُوئی

رَوادِعات

(طِب) وہ دوائیں جو کسی عضو کی حرارت جاذبہ کو کمزور کر دیں اور مادے کو اس عضو پر گرنے سے روکیں.

revd

کا اختصار -.

رَویدار

رَوے دار

دانے دار ، خستہ

رَواداری

روادار کا اسمِ کیفیت، کسی بات کو جائز رکھنا، رو رعایت، رعایت کا روَیہ، سبھی مذاہب کی تعظیم اور احترام

رَواداشْت کَرنا

گوارا کرنا ، درگزر کرنا ، برداشت کرنا.

رَوادار

دُرست یا جائز سمجھنے والا، قبول یا برداشت کرنے والا

رَوادارانہ

روادار سے منسوب یا متعلق، رواداری کا، وضعدارانہ.

رَوِنْدَہ و دَوَنْدَہ

چلنے اور دوڑنے والا ، رواں دواں.

رَوادار ہونا

رَوا داری بَرَتْنا

وضعداری سے ملنا ، ہر کس و ناکس سے یکساں بر تاؤ رکھنا ، نرمی سے پیش آنا.

رَواں دَواں

منہمک، مشغول و مصروف، کوشاں

رَواں دَواں ہونا

عبور ہونا، قدرت ہونا ، مہارت ہونا.

رَواں دَواں رَہْنا

کوشش میں لگے رہنا.

ریوڑی

گُڑ یا شکر کی تل چڑھائی ہوئی میٹھی ٹکیاں، ایک شیرینی

ریوْڑی کا چَکَّر

ریوڑی والے کا پھیر ، مراد : بکھیڑا ، چکّر یا پریشانی جس سے چُھٹکارا مشکل ہو (تلمیح اس کہانی کی طرف کہ کسی نے نادانی میں اس طرح ریوڑی کھانے کا ذِمّہ لے لیا کہ ہر بار پہلے سے دُگنی کھائے گا ، چند ہی بار میں نوبت ہزاروں تک پہن٘چی).

ریوْڑی کے پھیر میں پَڑْنا

مُصیبت میں پھن٘سنا

ریوْڑی کا پھیر

ریوڑی والے کا پھیر ، مراد : بکھیڑا ، چکّر یا پریشانی جس سے چُھٹکارا مشکل ہو (تلمیح اس کہانی کی طرف کہ کسی نے نادانی میں اس طرح ریوڑی کھانے کا ذِمّہ لے لیا کہ ہر بار پہلے سے دُگنی کھائے گا ، چند ہی بار میں نوبت ہزاروں تک پہن٘چی).

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

داؤ ڈالْنا

پانسا پھینکنا، چال چلنا

رَوا دَھرْنا

رک : روا رکھنا.

صَید را چُوں اَجَل آیَد سُوئے صَیّاد رَوَد

شکار کی جب موت آتی ہے تو شکاری کی طرف جاتا ہے، جب موت کا وقت آتا ہے کچھ بس نہیں چلتا

یَکے ہَمی رَوَد و دِیگَرے ہَمی آیَد

دنیا میں آنا جانا ہی لگا رہتا ہے

ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد

صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے

خر عیسیٰ اگر بہ مکّہ ردو چوں بیاید ہنوز خرش باشد

نااہل کمینے کی اصلاح نہیں ہوسکتی اگرچہ اچھی سے اچھی صحبت میں رہے

ذَوق چَمن ز خاطِرِ بُلْبُل نَمی رَوَد

چمن کا شوق بلبل کے دل سے نہیں جاتا یعنی جس بات کا کسی کو شوق ہو وہ دل سے نہیں جاتی

خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد

کمینہ آدمی اچھے آدمیوں کی صحبت سے بھی اس قابل نہیں ہوتا کہ کسی اونچے درجے پر پہنچ جائے، اگر کسی اچھے آدمی سے کچھ تعلق ہو مگر اس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں تو وہ اس تعلق کی بنا پر اچھے مرتبے پر نہیں پہنچ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھنْڈ کے معانیدیکھیے

جُھنْڈ

jhunDझुंड

اصل: ہندی

وزن : 21

جُھنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غول، گروہ، انبوہ، جمگھٹا، گلّہ ریوڑ
  • بہت سے درخت جو ایک جگہ اُگے ہوں
  • ستاروں کا گُچھا، جُھرمٹ
  • گھاس کا پُولا، مُٹّھا، بنڈل
  • جھاڑیاں، جھانکڑ، جھنکڑ، ٹنڈ
  • گروہ کا شور، بھنبھناہٹ
  • بڑے بڑے گھنے اور کھڑے ہوئے بال، بے ترتیب بکھرے ہوئے اور بڑھے ہوئے بال

English meaning of jhunD

Noun, Masculine

  • crowd, flock
  • clump or cluster (of trees)
  • swarm or flock (of birds), covey (of birds)
  • a cluster of stars, a galaxy
  • bevy
  • drove (of cattle), herd

झुंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone