تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھنْجُھنا" کے متعقلہ نتائج

جُھنْجُھنا

بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھنْجُھنا کے معانیدیکھیے

جُھنْجُھنا

jhunjhunaaझुंझुना

اصل: ہندی

وزن : 212

جُھنْجُھنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا
  • ایک گز بلند پودا، جونمناک جگہ یا باغ کے کنارے ہوتا، مزہ تلخ، تیز اور شیریں ہوتا ہے، اس کی پھلی میں خشک ہونے پر بیج بجتے ہیں تو چھن چھن کی آواز نکلتی ہے، بچھوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhunjhunaa

Noun, Masculine

  • child's rattle

झुंझुना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जन्मोत्सव के समय गाये जाने वाले वे गीत जिनमें संबंधियों के द्वारा शिशु के हाथ में झुनझुना देकर उसे खिलाने का उल्लेख होता है
  • एक प्रकार का बच्चों का खिलौना जो हिलाने पर झुन-झुन की ध्वनि करता है, घुनघुना
  • नम स्थान या बगीचे के किनारे पर उगने वाला एक पौधा जो एक गज ऊँचा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھنْجُھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھنْجُھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone