تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھرجُھرانا" کے متعقلہ نتائج

جُھرجُھرانا

ہلکے اناز میں کپکانا ، جھرجھری لینا.

جِھرجِھرانا

چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کہیں کمی واقع ہوجانا (وہ حالت جب تیز بہنے والے پانی کی رفتار تن٘گ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے)، جِھر جِھر کی آواز پیدا کرنا

جُھنْجْھلانا

جھنجھلانا، غصہ یا ںارضگی میں کوئی بات اس طرح کہنا کہ اس بات سے عدم اتفاق اور غصہ کا اظہار ہو، چڑھنا، اکتانا، بگڑنا

جِھجَھرْنا

ناراض ہونا، چڑ چڑا ہونا ؛ زود رنج ہونا.

جَھنْجَھنانا

جھن جھن کی آواز پیدا کرنا، جھنکارنا، بجنا، کھڑکنا، ٹھنٹھنانا

جَھلْجَھلانا

چمکنا، دمکنا، جگمگ کرنا، جھل جھل کرنا

جَھمْجَھمانا

چمکنا، جْگمکانا، جِھلْمِلانا

جُھجھْلانا

رک: جھن٘جھلانا

جَھکْجَھکانا

جگمگانا ، چمکنا ، دمکنا.

جِھرجِھرا

۱. لیر لیر ؛ جھر جھر کی آواز والا.

جَھڑجَھڑانا

۱. جھٹکنا ، جھن٘جوڑنا ، ہلانا ، جن٘بش دینا ؛ پھڑپھڑانا.

جِھجھْکانا

شروع کرنا، ابتدا کَرنا، جھجھکنا کا تعدیہ

جِھڑْجِھڑانا

جھٹکنا، جھنجوڑنا، ہلانا، جنبش دینا، پھڑپھڑانا

جَھرجَھراہَٹ

ہلکی آواز ، جھنجھناہٹ.

ہاتھ جَھنجَھنانا

ہاتھ کا سنسنانا ، ہاتھ میں سوئیاں سی چبھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھرجُھرانا کے معانیدیکھیے

جُھرجُھرانا

jhurjhuraanaa•झुरझुराना

  • Roman
  • Urdu

جُھرجُھرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ہلکے اناز میں کپکانا ، جھرجھری لینا.

Urdu meaning of jhurjhuraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • halke anaaz me.n kapkaanaa, jhurjhurii lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھرجُھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھرجُھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone