تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھرْکَٹ" کے متعقلہ نتائج

جُھرْکَٹ

(جسم کے ساتھ) کمزور، دبلا، مُرجھایا ہوا، بے رونق، سوکھا ہوا

جُھرْکَٹ ہو جانا

سوکھ کر بنجر ہوجانا ، لاغر ہوجانا ، دبلا ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھرْکَٹ کے معانیدیکھیے

جُھرْکَٹ

jhurkuTझुरकुट

اصل: سنسکرت

جُھرْکَٹ کے اردو معانی

صفت

  • (جسم کے ساتھ) کمزور، دبلا، مُرجھایا ہوا، بے رونق، سوکھا ہوا
  • تراشا ہوا، چھیلا ہوا، چھانٹی یا کٹی ہوئی شاخ، جھاڑی کا تابع، جیسے جھاڑی جھرکٹ
  • لچھن جھڑا ہوا، وہ آدمی، جس کے چہرے کی رونق کثرت مباشرت یا تفکرات کے باعث جاتی رہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhurkuT

Adjective

  • cut small or thin, pared, lopped (as a branch)
  • emaciated or thinned (in body), withered, droopy

Noun

  • bundle of small twigs
  • lopped off branches of a tree

झुरकुट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुबला-पतला, कृषकाय, क्षीण शरीर वाला
  • मुरझाया या सूखा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھرْکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھرْکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone