تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھونْٹَھن جھانْٹَھن" کے متعقلہ نتائج

جُھونْٹَھن جھانْٹَھن

رک : جھونْٹن ، سامنے کا بچا کھچا کھانا وغیرہ

جُھونْٹَھن

رک : جھوٹن

جھونٹْنا

جھونٹھنا ، جھونٹا دینا ، جھٹکا دینا ؛ کھینچنا کھسونٹنا

جُھونٹھا

رک : جھوٹا مع تحتی ،

جُھونٹھی

جھونْٹا (رک) کی تانیث

جھانجَھن

چاندی وغیرہ کا بنا ہوا نقاشی دار کڑا جسے عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں اور جس سے جھن جھن کی آواز نکلتی ہے، جھانجھڑٰ، پایل، پیجنی

جھانٹھ

رک: جھان٘ٹ.

جُھونٹھ

رک : جھوٹ مع تحتی

جُھونٹَھر

رک : جھونْٹَر

جُھوٹَھن

جھوٹن

جھوٹَھن

رک، جھوٹن (۱)

جھونٹَم جھانٹا

عورتوں کا ایک دوسرے کے بال کھینچتے ہوئے جھگڑنا

جھونٹَک جھانٹا

(عورتوں کا) ایک دوسرے کے سر کے بال پکڑ کر کھینچنا اور سارنا ، لڑائی ، ان لوگوں سے بے جھونٹک جھانٹا نہیں رہا جاتا

جھونٹَم جھانٹا ہونا

لڑائی جھگڑا ہونا ، بال پکڑ کر مار کٹائی ہونا

جُھوٹَن جھاٹَن

رک : جھوٹن ، تحقیر کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھونْٹَھن جھانْٹَھن کے معانیدیکھیے

جُھونْٹَھن جھانْٹَھن

jhuu.nThan-jhaa.nThan•झूँठन-झाँठन

  • Roman
  • Urdu

جُھونْٹَھن جھانْٹَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : جھونْٹن ، سامنے کا بچا کھچا کھانا وغیرہ

Urdu meaning of jhuu.nThan-jhaa.nThan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jhon॒Tan, saamne ka bachaa khuchaa khaanaa vaGaira

English meaning of jhuu.nThan-jhaa.nThan

Noun, Feminine

  • spittled food and all

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھونْٹَھن جھانْٹَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھونْٹَھن جھانْٹَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone