تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے

جُھوٹ کے پانو نَہِیں ہوتے

جھوٹ بہت جلد کُھل جاتا ہے ، جھوٹ بہر حال کُھل کر رہتا ہے .

جُھوٹے کے پانو نَہِیں ہوتے

جھوٹے آدمی میں دلیری نہیں ہوتی ، جھوٹا آدمی جلد گھبرا جاتا ہے

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے

دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

سانپ کے پاؤں شِکَم میں ہوتے ہیں

شریر کِتنا بھولا نظر آئے ، اس کے دل میں شرارت ہوتی ہے ، بد ذات کی بدی ظاہر نہیں ہوتی.

حاکِم کے آنْکھ نَہِیں ہوتی، کان ہوتے ہَیں

حاکم دیکھتے نہیں خوشامدیوں کی سنا کرتے ہیں.

سانپ کے پاؤں پیٹ میں ہوتے ہیں

شریر شخص کِتنا بھی بھولا نظر آئے اس کے دل میں شرارت ضرور ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے کے معانیدیکھیے

جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے

jhuuT ke paa.nv nahii.n hoteझूट के पाँव नहीं होते

English meaning of jhuuT ke paa.nv nahii.n hote

  • a lie is discovered soon

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹ کے پاؤں نَہِیں ہوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words