تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا

جھوٹ بولنے (دکان دار) کا کام سر سبز نہیں ہوتا .

باتوں سے کام نَہِیں چَلْتا

صرف کہہ دینے سے بغیر کیے کوئی کام ہو نہیں جاتا، لفاظی کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا عمل کرنے کی ضرورت ہے

رُوپیے کا کام رُوپیے سے چَلْتا ہے

کاروبار روپیے سے ہوتا ہے، دولت کے بغیر کام نہیں چلتا

دام کا کام بات سے نَہِیں ہو جاتا

صِرف باتوں سے کام نہیں چلتا روپیہ خرچ کرنے سے ہی کام ہوتا ہے .

جو کام حِکمَت سے نِکَلتا ہے وہ حُکُومَت سے نَہِیں نِکَلتا

جو بات حکمت عملی سے ہو سکتی ہے وہ زور اور طاقت سے نہیں ہو سکتی

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا کے معانیدیکھیے

جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا

jhuuT se kaam nahii.n chaltaaझूट से काम नहीं चलता

عبارت

جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا کے اردو معانی

  • جھوٹ بولنے (دکان دار) کا کام سر سبز نہیں ہوتا .

झूट से काम नहीं चलता के हिंदी अर्थ

  • झूट बोलने (दुकानदार) का काम सरसब्ज़ नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹ سے کام نَہِیں چَلْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words