تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹے پَر خُدا کی مار" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹے پَر خُدا کی مار

(بد دعا کے طور پر بولتے ہیں) جو جھوٹ بولے اس کا ستیا ناس ہو

جُھوٹے پَر خُدا کی لَعْنَت

(بد دعا کے طور پر بولتے ہیں) جو جھوٹ بولے اس کا ستیا ناس ہو

خُدا کی مار ہونا

خُدا کی مار

(کوسنا) اللہ کا غضب، اللہ تعالیٰ کی لعنت (لعنت، پِھٹکار، بھیجنے کے موقع پر مستعمل)

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

اَشَرْفِیوں کی لُوٹ اَور کوئلوں پَر مُہْر

رک : اشرفیاں لٹیں الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹے پَر خُدا کی مار کے معانیدیکھیے

جُھوٹے پَر خُدا کی مار

jhuuTe par KHudaa kii maarझूटे पर ख़ुदा की मार

جُھوٹے پَر خُدا کی مار کے اردو معانی

  • (بد دعا کے طور پر بولتے ہیں) جو جھوٹ بولے اس کا ستیا ناس ہو

झूटे पर ख़ुदा की मार के हिंदी अर्थ

  • (बददुआ के तौर पर बोलते हैं) जो झूट बोले इस का सत्यानास हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹے پَر خُدا کی مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹے پَر خُدا کی مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words