تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِبْرائِیل" کے متعقلہ نتائج

جِبْرائِیل

چار مقرب فرشتوں میں سے ایک مشہور فرشتہ کا نام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسولوں پر احکام پہنچایا کرتے تھے، روح الامین، روح القدس، حامل وحی

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جِبْرائِیل کے معانیدیکھیے

جِبْرائِیل

jibraa.iilजिब्राईल

اصل: عربی

وزن : 2221

جِبْرائِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چار مقرب فرشتوں میں سے ایک مشہور فرشتہ کا نام جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسولوں پر احکام پہنچایا کرتے تھے، روح الامین، روح القدس، حامل وحی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jibraa.iil

Noun, Masculine

  • Gabriel-angel, the archangel Gabriel, the name of a famous angel

जिब्राईल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध देवदूत का नाम, एक मशहूर फ़रिश्ता का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِبْرائِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِبْرائِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words