تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِدّ و جَہْد" کے متعقلہ نتائج

جِہاد

کسی جائز اور نیک مقصد کے لیے سعی و کوشش جدوجہد

جِہادی

جہاد سے منسوب یا متعلق، جہاد کرنے والا

جِہاد خیز

جہاد پر آمادہ کرنے والا.

جِہاد بِالْمال

جہاد کے لیے مال خرچ کرنا جہاد کرنے والوں کی مالی طور پر اعانت کرنا .

جِہاد بِالسَّف

مسلح جدوجہد

جِہاد ِ حُرِیَّت

جنگ آزادی

جِہاد بِالسَّیف

جِہاد بِالْقَلَم

حق کی حمایت میں قلم سے کام لینا یعنی مضامین وغیرہ لکھنا

جِہاد بِالِلّسان

زبان سے جہاد، حق کی حمایت اور باطل کی مخالفت میں آواز اٹھانا

جِہاد بِالْعَمَل

اپنے عمل سے جہاد کرنا

جِہاد پَر چَڑھنا

کافرروں یا منافقوں سے جن٘گ پر آمادہ ہونا

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

جِہادِ اَکْبَر

نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد

جِہادِ نَفْس

نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا

جِہادِ اَصْغَر

کافرروں سے جن٘گ کرنا، کافروں کے ساتھ لڑنا

آلَۂ جِہاد

تلوار یا گھوڑا

دَعْوَتِ جِہاد

حق کی حمایت میں جنگ کرنے کا بُلاوا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِدّ و جَہْد کے معانیدیکھیے

جِدّ و جَہْد

jidd-o-jahdजिद्द-ओ-जहद

اصل: عربی

وزن : 2221

جِدّ و جَہْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سرگرمی، سعی، کوشش، محنت مشقّت

شعر

English meaning of jidd-o-jahd

जिद्द-ओ-जहद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جِدّ و جَہْد سے متعلق دلچسپ معلومات

جد و جہد عربی میں یہ لفظ حرف اول کے فتحہ یا ضمہ(جَد/جُد) سے اور حرف چہارم کے فتحہ یا ضمہ(جَہد/جُہد)سے بولا جاتا ہے۔ اردو میں بھی اول مکسور(جِد) اور چہارم مکسور(جِہد) کبھی کبھی سنا گیا ہے، لیکن بولنے والوں کی اکثریت اب اول مفتوح (جَد) اورچہارم مکسور(جِہد) بولتی ہے۔ ( پلیٹس نے اسے عامیانہ تلفظ بتایا ہے )۔ رواج عام کے مد نظراردو کے لئے یہی تلفظ درست ہے۔ بعض لوگ اول مضموم بولتے ہیں جو اردو کے لئے سراسر غلط ہے۔ بعض لوگ چہارم کو مضموم بولتے ہیں۔ یہ عربی میں تو ہے لیکن نامانوس ہے۔ اردو میں تواس کا گذر ہی نہیں۔ اگر کوئی بولتا ہے تو وہ اردو کا گویا مذاق اڑاتا ہے۔ ملحوظ رہے کہ ’’جہد‘‘ میں ہائے ہوز ساکن ہے، عام بول چال میں بھی یوں ہی ہے۔ اسے ہائے ہوز متحرک کے ساتھ نہ بولنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِدّ و جَہْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِدّ و جَہْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone