تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر گوشَہ" کے متعقلہ نتائج

جِگَر گوشَہ

کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر

گوشَۂ جِگَر

لختِ جگََر ؛ (کنایۃً) بہت عزیز ، بہت پیارا ، جگر گوشہ ، اولاد

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر گوشَہ کے معانیدیکھیے

جِگَر گوشَہ

jigar-goshaजिगर-गोशा

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: اخبار نباتیات

جِگَر گوشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر
  • (مجازاً) فرزند عزیز سے مراد ہے، پیارا بیٹا
  • (نباتیات) پودوں کے اندرونی حصے

شعر

English meaning of jigar-gosha

Noun, Masculine

  • a lobe of the liver
  • (Metaphorically) one dear or beloved, a darling, son or daughter
  • (Botany) inner part of a plant

जिगर-गोशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कलेजे का टुकड़ा
  • (लाक्षणिक) प्यारा बेटा
  • (जीवविज्ञान) पौधों का आतंरिक भागा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَر گوشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَر گوشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words